حکومت کا گورنر ہاؤس عوام کیلئے کھولنے کا اعلان

اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ)گورنر خیبرپختونخوا غلام علی نے عیدالفطر کے 3 روز گورنر ہاؤس کو عوام کیلئے کھولنے کا اعلان کردیا۔ گورنر غلام علی کا کہنا ہے کہ عیدالفطر پر گورنر ہاؤس ہر خاص و عام کیلئے کھلا رہے گا، لوگ مزید پڑھیں

شوال کا چاند نظر آگیا ،ملک بھر میں عید الفطر کل ہوگی

اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ )چاند دیکھنے کےلیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں جبکہ زونل کمیٹیوں کے اجلاس بھی پشاور، لاہور، کراچی اور کوئٹہ میں جاری ہیں، جہاں انہیں ملک کے مختلف حصوں سے چاند نظر آنے کی مزید پڑھیں

کراچی میں چاند نظر آگیا، شہادتیں موصول

کراچی (ڈیلی پوائنٹ )شوال کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری ہے، چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیرآزاد اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔ مولانا محمد احمد سلفی نے کہا کہ کراچی سے 4 شہادتیں موصول مزید پڑھیں

کسانوں کیلئے پنجاب کی تاریخ کا سب سے بڑا زرعی پیکیج تیار

لاہور(ڈیلی پوائنٹ )وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا کسانوں کے لیے عید کا تحفہ، پنجاب کی تاریخ کا سب سے بڑا زرعی پیکیج تیار کرلیا گیا۔ سینئر صوبائی وزیر اور مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم اورنگزیب نے زرعی پیکیج مزید پڑھیں

کے پی میں ایئر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا فیصلہ

پشاور(ڈیلی پوائنٹ) خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے کے دور دراز علاقوں کے مریضوں کی سہولت اور کسی بھی ہنگامی صورتحال میں لوگوں کو بڑے اسپتالوں تک پہنچانے کے لیے ایئر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا اصولی فیصلہ کیا ہے۔ متعلقہ مزید پڑھیں

عید الفطر کل ہوگی یانہیں،رویت ہلال کمیٹی کااجلاس جاری

اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ) ملک میں شوال کا چاند آج نظر آنے کے قوی امکانات ہیں جب کہ مرکزی اور زونل رویت کمیٹیوں کا اجلاس جاری ہے۔ ملک میں شوال المکرم (عید الفطر) کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت کمیٹی مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کا سیاسی جماعتوں کو الیکشن اخراجات کی فہرست جمع کرانےکا حکم

(ڈیلی پوائنٹ) الیکشن کمیشن کا عام انتخابات  2024 میں حصہ لینےوالی سیاسی جماعتوں کو الیکشن اخراجات کی فہرست جمع کرانےکا حکم دے دیا۔ الیکشن کمیشن نے تمام سیاسی جماعتوں  نوٹس جاری کردیا گیا الیکشن اخراجات کی تفصیلات 60 روز میں مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کےسکواڈ کا اعلان

(ڈیلی پوائنٹ) پاکستان کی نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے 17 رکنی  سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا۔ بابراعظم کی قیادت میں اعلان کردہ ٹیم میں دو نئے کھلاڑیوں عثمان خان اور عرفان مزید پڑھیں