اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ) قومی اسمبلی کا افتتاحی اجلاس آج ہو رہا ہے جس میں نومنتخب اراکین آج حلف لیں گے. پارلیمنٹ ہاؤس جانے والے راستوں پر سیکیورٹی انتہائی سخت کی گئی ہے۔ افتتاحی اجلاس کے ایجنڈے کے مطابق افتتاحی اجلاس مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2702 خبریں موجود ہیں
راولپنڈی(ڈیلی پوائنٹ) ہائی سیکیورٹی زون اڈیالہ جیل میں قیدیوں میں جھگڑے کے دوران قیدی اعجاز ربانی کو قتل کر دیا گیا۔ جھگڑے کے دوران ایک قیدی اماد علی شدید زخمی ہوا جسے پمز اسپتال منتقل کیا گیا۔ پولیس کے مطابق مزید پڑھیں
اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ) مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ کابینہ تشکیل کے فیصلے نواز شریف کی مرضی سے کیے جارہے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عرفان صدیقی نے تصدیق کی کہ اسحاق ڈار مزید پڑھیں
اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے نومنتخب رکن اور سابق وفاقی وزیر خواجہ آصف نے انکشاف کیا ہے کہ جنرل باجوہ اورجنرل فیض باہم مل کر ہم سے قانون سازی کرواتے رہے اور اس کیلئے ہمیں آئی ایس مزید پڑھیں
لاہور(ڈیلی پوائنٹ )پاکستانی معروف ماڈل، سابقہ اداکارہ و ٹی وی میزبان عفت عمر نے کہا ہے کہ مریم نواز کو کالج کے زمانے سے جانتی ہوں، اُنہوں نے چہرے پر کبھی کوئی سرجری نہیں کروائی۔ یاد رہے کہ اکثر اوقات مزید پڑھیں
اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ)آرمی چیف کی اے ایس پی شہر بانو سے ملاقات ہو ئی ہے.جنرل عاصم منیر کا کہنا تھا کہ پاکستانی خواتین زندگی کے تمام شعبوں میں اہم کردار ادا کررہی ہیں۔انہوں نے کہا کہ شہربانو نقوی نے 26 مزید پڑھیں
لاہور(ڈیلی پوائنٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی لیڈی پولیس اہلکار کے سرپر دوپٹہ دینے کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے.وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اپنا عہدہ سنبھالنے کے بعد صوبے کے مختلف محکموں کے دورے کررہی ہیں۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے حال مزید پڑھیں
پشاور(ڈیلی پوائنٹ)خیبرپختوانخوا کی نومنتخب اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا۔خیبرپختونخوا کی 12 ویں صوبائی اسمبلی کا افتتاحی اجلاس آج ہوگا۔ نومنتخب ارکان اسمبلی حلف اٹھائیں گے۔نو منتخب اسمبلی کے اجلاس کے لیے سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں اور اسمبلی مزید پڑھیں
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان، فیصل جاوید اور اسد عمر کو لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس سے بری کردیا۔ اسلام آباد کے جوڈیشل مجسٹریٹ شبیر بھٹی نے بانی پی ٹی آئی مزید پڑھیں
پشاور(ڈیلی پوائنٹ )میر جمیعت علمائے اسلام (جے یو آئی) مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ صدارتی انتخابات میں حصہ نہیں لینگے، پارلیمنٹ میں بیٹھنے کا فیصلہ مرکزی کونسل کرے گی۔ الیکشن سے دستبردار شدہ لوگ کامیاب ہوگئے، اگر پی مزید پڑھیں