لاہور( ڈیلی پوائنٹ) میلہ چراغاں کے موقع پر 2 مارچ کو لاہور میں مقامی تعطیل ہو گی۔ حضرت شاہ حسینؒ المعروف مادھو لال حسین کے سالانہ عرس (میلہ چراغاں) کے موقع پر لاہور میں مقامی تعطیل کا اعلان ہو گیا، مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2702 خبریں موجود ہیں
لاہور(ڈیلی پوائنٹ ) امیربالاج ٹیپو قتل کیس میں پولیس کو ایک اور کامیابی مل گئی، امیر بالاج ٹیپو پر حملہ کے لئے آنا والا دوسرا حملہ آور بھی پکڑا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق امیر بالاج ٹیپو پر حملہ کرنے مزید پڑھیں
اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ )نگران حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا۔ نگران حکومت نے پیٹرول اور مٹی کے تیل کی قیمت بڑھانے اور لائٹ ڈیزل سستا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اعظم نے پیٹرولیم مصنوعات مزید پڑھیں
اسلام آباد( ڈیلی پوائنٹ )قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے وزیراعظم کے انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا ہے جس کے مطابق وزیراعظم کا انتخاب اتوار 3 مارچ کو ہوگا۔ وزیراعظم کیلئے کاغذات نامزدگی 2 مارچ کو دن 2 بجے تک وصول مزید پڑھیں
کوئٹہ( ڈیلی پوائنٹ )بلوچستان میں متوقع طوفانی بارشوں کے باعث حکومت نے تعلمی اداروں کی تعطیلات میں 7 مارچ تک توسیع کر دی ۔ محکمہ تعلیم بلوچستا ن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہےکہ تمام سرکاری اور مزید پڑھیں
اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ )سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کر دیا۔ سابق وزیر اعظم شاہد حاقان عباسی نے الیکشن 2024 میں حصہ نہ لیتے ہوئے ن لیگ سے راہیں جدا کرنے کے بعد نئی مزید پڑھیں
اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ ) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکم مارچ سے اضافے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ دی نیوز کی رپورٹ کے مطابق یکم مارچ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تقریباً 2 فیصد اضافہ متوقع ہے۔ حکام مزید پڑھیں
اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ )قومی اسمبلی کے افتتاحی اجلاس میں آج حلف برداری کے لیے آنے والے پی ٹی آئی کے حمایتی ارکان نے جماعت کے اسیر بانی عمران خان کی موجودگی کا احساس دلانے کے لیے انوکھا طریقہ اپنا لیا۔ مزید پڑھیں
اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ)مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں تقریر کے دوران کھڑی لہرا دی. تفصیلات کےمطابق مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے اسمبلی میں تقریر کرتے ہوئے کہا کہ سنی اتحاد کونسل نے مزید پڑھیں
اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ)عورت مارچ کو روکنے کی درخواست ہائی کورٹ میں جمع کروادی گئی.خواتین کے عالمی دن کے موقع پر 8 مارچ کو منعقد کیے جانے والے عورت مارچ کو رکوانے کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں آئینی درخواست دائر مزید پڑھیں