سرکاری سکولوں میں سال 2024 میں گزشتہ سال کی نسبت کم اینرولمنٹ

(ڈیلی پوائنٹ) سرکاری سکولوں میں سال 2024 میں گزشتہ سال کی نسبت کم اینرولمنٹ ہوئی ہے۔ایجوکیشن اتھارٹی لاہور نے سکول سربراہان کی جواب طلبی کرلی ہے۔ 263سکول سربراہان کو کم اینرولمنٹ پر شوکاز نوٹس جاری کر دیا ہے۔ تحریری جواب مزید پڑھیں

پنجاب بھر کے سکولوں میں ماحولیاتی سوسائٹی کے قیام کا حکم

(ڈیلی پوائنٹ) لاہورسمیت پنجاب بھر کے سکولوں میں ماحولیاتی سوسائٹی کے قیام کا حکم دے دیا ہے۔ سوسائٹیز ماحولیاتی معاشروں کی تخلیق ،سموگ کے خاتمے کیلئے اقدامات کرے گی۔ ماحولیاتی سوسائٹی کا سربراہ تمام اضلاع کے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر کو مزید پڑھیں

وفاقی حکومت نے نئی نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی بنادی

(ڈیلی پوائنٹ) وفاقی حکومت نے نئی نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی بنادی۔ ایف آئی اے سائبر ونگ کی جگہ نئی ایجنسی این سی سی آئی اے بنائی گئی۔ سائبر کرائم کی روک تھام کے لئے این سی سی آئی مزید پڑھیں

درآمدی گندم کھانے کے قابل نہیں، روٹی 8 روپے میں فروخت ہونی چاہیے، چیئرمین کسان اتحاد

کو ئٹہ (ڈیلی پوائنٹ )کسان اتحاد پاکستان کے چیئرمین خالد حسین باٹھ نے کہا ہے کہ درآمدی گندم کھانے کے قابل نہیں، اس گندم کی روٹی 8 روپے میں فروخت ہونی چاہیے۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ہوئے خالد مزید پڑھیں

پاکستان اور بھارت کو ایک جیسا ہی دیکھتا ہوں، سنجے لیلا بھنسالی

لاہور(ڈیلی پوائنٹ ) معروف بھارتی فلمساز سنجے لیلا بھنسالی نے کہا ہے کہ اُن کے لیے پاکستان اور بھارت ایک جیسا ہے، دونوں ممالک کے لوگ اُنہیں پیار کرتے ہیں۔ حال ہی میں سیریز ‘ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار’ ریلیز کرنے مزید پڑھیں

گووندا کی بھانجی راگنی کھنہ نے عیسائیت قبول کرلی؟ اداکارہ کابیان وائرل

کراچی (ڈیلی پوائنٹ) بالی ووڈ اسٹار گووندا کی بھانجی اور اداکارہ راگنی کھنہ نے اپنا ہندو مذہب چھوڑنے سے متعلق زیرِ گردش خبروں پر ردعمل دے دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر مزید پڑھیں

پی سی بی حکام سے اختلافات، پی ایس ایل کمشنر مستعفی

لاہور(ڈیلی پوائنٹ )پاکستان کرکٹ بورڈ کے حکام سے اختلافات کے باعث پاکستان سپر لیگ کی کمشنر نائلہ بھٹی عہدے سے مستعفی ہو گئیں۔ ذرائع کے مطابق پی ایس ایل کمشنر نائلہ بھٹی کا استعفیٰ منظور بھی کر لیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے آفیشلز کا اعلان کردیا

لاہور(ڈیلی پوائنٹ ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے آفیشلز کا اعلان کردیا۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ یکم جون سے 29 جون تک امریکا اور ویسٹ انڈیز میں کھیلا جائے گا۔ ٹی ٹوئنٹی مزید پڑھیں