پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان

(ڈیلی پوائنٹ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم رواں سال کے آخر میں جنوبی افریقہ کا دورہ کرے گی۔ قومی ٹیم 2ٹیسٹ،3ون ڈے انٹرنیشنل اور 3ٹی 20انٹرنیشنل میچ کھیلے گی۔ مزید پڑھیں

لاہور کے شہریوں کیلئے خوشخبری

(ڈیلی پوائنٹ) لاہور کے شہریوں کیلئے خوشخبری،جلد عوام کیلئے الیکٹرک بسیں دستیاب ہوں گی۔ پنجاب ٹرانسپورٹ کمپنی لاہورمیں الیکٹرک بسوں کے پائلٹ پروجیکٹ کیلئے کوشاں ہیں۔ الیکٹرک بسوں کے پائلٹ پروجیکٹ کیلئے 27 بسوں کی خریداری کا عمل جاری ہے۔ مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کا گندم کےکاشتکاروں کوقرض

(ڈیلی پوائنٹ) پنجاب حکومت گندم کےکاشتکاروں کوقرض دےگی۔ گندم کی مدمیں نقصان اٹھانیوالے 5لاکھ کسانوں کو75 ارب کاقرض دیا جائیگا۔ حکام کے مطابق فی ایکڑپر کسان کو 30 ہزار روپے دیئےجائیں گے۔ کسانوں کو دیا جانے والا قرض سود فری مزید پڑھیں

سرکاری سکولوں میں سال 2024 میں گزشتہ سال کی نسبت کم اینرولمنٹ

(ڈیلی پوائنٹ) سرکاری سکولوں میں سال 2024 میں گزشتہ سال کی نسبت کم اینرولمنٹ ہوئی ہے۔ایجوکیشن اتھارٹی لاہور نے سکول سربراہان کی جواب طلبی کرلی ہے۔ 263سکول سربراہان کو کم اینرولمنٹ پر شوکاز نوٹس جاری کر دیا ہے۔ تحریری جواب مزید پڑھیں

پنجاب بھر کے سکولوں میں ماحولیاتی سوسائٹی کے قیام کا حکم

(ڈیلی پوائنٹ) لاہورسمیت پنجاب بھر کے سکولوں میں ماحولیاتی سوسائٹی کے قیام کا حکم دے دیا ہے۔ سوسائٹیز ماحولیاتی معاشروں کی تخلیق ،سموگ کے خاتمے کیلئے اقدامات کرے گی۔ ماحولیاتی سوسائٹی کا سربراہ تمام اضلاع کے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر کو مزید پڑھیں

وفاقی حکومت نے نئی نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی بنادی

(ڈیلی پوائنٹ) وفاقی حکومت نے نئی نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی بنادی۔ ایف آئی اے سائبر ونگ کی جگہ نئی ایجنسی این سی سی آئی اے بنائی گئی۔ سائبر کرائم کی روک تھام کے لئے این سی سی آئی مزید پڑھیں

درآمدی گندم کھانے کے قابل نہیں، روٹی 8 روپے میں فروخت ہونی چاہیے، چیئرمین کسان اتحاد

کو ئٹہ (ڈیلی پوائنٹ )کسان اتحاد پاکستان کے چیئرمین خالد حسین باٹھ نے کہا ہے کہ درآمدی گندم کھانے کے قابل نہیں، اس گندم کی روٹی 8 روپے میں فروخت ہونی چاہیے۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ہوئے خالد مزید پڑھیں