خیبرپختونخواہ ضمنی بلدیاتی انتخابات برائے تحصیل کونسل چیئرمین 2024

(ڈیلی پوائنٹ) صوبہ خیبرپختونخواہ  میں تحصیل کونسل کے چیئرمینوں کی 6 خالی نشستوں پر آج پولنگ  ہو رہی ہے ۔الیکشن کمیشن  کے مطابق چئیرمین تحصیل کونسل کی 6 نشستیں استعفوں کی وجہ سے خالی ہوئیں ہیں۔ تمام تحصیلوں میں پولنگ مزید پڑھیں

اسلام آباد اور گر دو نواح میں مطلع جزوی آبر آلود

  اسلام آباد (ڈیلی پوائنٹ) : محکمہ موسمیات  کے مطابق آندھی اورگرج چمک کے ساتھ مزیدبارش اور اسی دوران چند مقامات پر موسلادھار بارش/ژالہ باری متوقع ہے۔ اس کے علاوہ خیبر پختونخوا ، بالائی/وسطی پنجاب ، گلگت بلتستان اورکشمیرمیں آندھی/جھکڑ مزید پڑھیں

ایس ای سی پی کی جانب سے صارفین کی سہولت کیلئے احسن اقدام

(ڈیلی پوائنٹ) ایس ای سی پی کی جانب سے صارفین کی سہولت کیلئے احسن اقدام،کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا گیا۔ کمپنیوں کی رجسٹریشن ،گوشواروں کی فائلنگ میں آسانی فراہم کر دی گئیں۔ مزید پڑھیں

پنجاب یونیورسٹی میں انڈرگریجوایٹ پروگرامز میں داخلوں کے پہلے مرحلے کا آغاز

(ڈیلی پوائنٹ)پنجاب یونیورسٹی میں انڈر گریجوایٹ پروگرامز میں داخلوں کے لئے انٹری ٹیسٹ کی رجسٹریشن شروع کر دی گئی۔ پنجاب یونیورسٹی نے داخلوں کے لئے انٹری ٹیسٹ لازمی قرار دے دیا۔ وائس چانسلر کے مطابق پنجاب یونیورسٹی میں 2024 سیشن مزید پڑھیں

جی سی یونیورسٹی لاہورکےملازمین میں عمرہ پیکیج کی قرعہ اندازی

(ڈیلی پوائنٹ) جی سی یونیورسٹی لاہورکےملازمین میں عمرہ پیکیج کی قرعہ اندازی کی گئی ہے جس میں3گزٹڈ اور 3 نان گزٹڈ ملازمین کے ناموں کا اعلان کیا گیا.جی سی یونیورسٹی لاہور کے ملازمین میں عمرہ پیکیج کی تقسیم کے لیےیونیورسٹی مزید پڑھیں

صوبہ بھرکےتعلیمی بورڈمیں کروڑوں کی ردی کی فروخت میں گھپلوں کا انکشاف

(ڈیلی پوائنٹ) صوبہ بھرکےتعلیمی بورڈمیں کروڑوں کی ردی کی فروخت میں گھپلوں کا انکشاف ہوا ہے۔ کمشنر لاہورکاگزشتہ سالوں کےپیپروں کی ردی کم قیمت میں فروخت کیےجانیکانوٹس لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق صوبہ بھر کے تعلیمی بورڈز میں ردی ایک مزید پڑھیں

ساڑھے 7 ہزار پیف پارٹنر سکولز بند ہونے کا خدشہ

(ڈیلی پوائنٹ) ساڑھے 7 ہزار پیف پارٹنر سکولز بند ہونے کا خدشہ، پنجاب حکومت نےفیسوں کی مد میں پارٹنرسکولوں کو 3 ماہ سے ادائیگیاں نہ کیں.تین ماہ سے ادائیگیاں نہ ملنے کے باعث پیف سکولز شدید مالی بحران کا شکار مزید پڑھیں

لاہوربورڈنےانٹرمیڈیٹ پارٹ ون کی رولنمبرسلپ جاری کردی

(ڈیلی پوائنٹ) لاہوربورڈنےانٹرمیڈیٹ پارٹ ون کی رولنمبرسلپ جاری کردی۔ رواں سال امتحان میں 1لاکھ 67 ہزار امیدوار شرکت کریں گے۔ انٹرپارٹ ون کے امتحان کیلئے 567 امتحانی سنٹرز تشکیل دیئےگئے۔ امتحان میں 97ہزارلڑکیاں اور 59 ہزار لڑکے شرکت کریں گے۔ مزید پڑھیں