(ڈیلی پوائنٹ) دل کے مریضوں کیلئے بڑی خبر ، اینجو گرافی اور اینجیوپلاسٹی کی سہولیات ٹھیکے پر دینے کی منظوری دے دی گئی۔ حورا فارما کو 13 ٹیچنگ ہسپتالوں میں اینجو گرافی اور اینجو پلاسٹی ٹھیکے پر دیدی گئی۔ حورا مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 203 خبریں موجود ہیں
(ڈیلی پوائنٹ) لیسکو میں لائف لائن صارفین کو کروڑوں کے بلز چارج کرنے کا معاملہ میں ایف آئی اے کی جانب سے تحقیقات کا دائرہ کار وسیع کر دیا گیا۔ ایف آئی اے نے ریونیو ڈیپارٹمنٹ سے 2سے 4سال کا مزید پڑھیں
(ڈیلی پوائنٹ) عیدالفطر پر لوگوں نے سفاری زو کی سیر کی.گزشتہ سال عیدالفطر پر 38ہزار 353لوگوں نے سفاری زو کی سیر کی ہے۔ گزشتہ سال سفاری زو میں 23لاکھ 30ہزار 930روپے کی آمدن ہوئی ہے۔ رواں سال عید پر سفاری مزید پڑھیں
(ڈیلی پوائنٹ)پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز راولپنڈی کے لیے پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں آج بھی پریکٹس سیشن کریں گی۔ پریکٹس سیشن شام سات بجے سے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوگا۔ بیٹنگ باؤلنگ اور فیلڈنگ کی بھرپور مزید پڑھیں
(ڈیلی پوائنٹ) ریلوےخزانے پرفیول کی مدمیں کروڑوں روپےکااضافی بوجھ بڑھ گیا۔ ریلوےخزانےپرفیول کی مدمیں ماہانہ8کروڑ54لاکھ70ہزارکااضافی بوجھ پڑ گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ریلوے کو96مسافراور6مال گاڑیوں کوچلانےکیلئےروزانہ3لاکھ50ہزارلیٹرڈیزل درکار ہیں۔ ڈیزل کی قیمت میں اضافے سے فیول اخراجات میں 28لاکھ 49ہزار روپے مزید پڑھیں
(ڈیلی پوائنٹ) مریم نواز کے “سرسبز پنجاب ، خوشحال کاشتکار”پروگرام کے حوالے سے اہم فیصلے کر لیے۔ وزیر اعلیٰ نے لائیو سٹاک میں اصلاحات بارے سفارشات طلب کر لیں۔ پنجاب بھر کے 8 ہزار سرکاری کھالوں کو دوبارہ پختہ کیا مزید پڑھیں
(ڈیلی پوائنٹ) پنجاب میں سکولوں میں پلاسٹک کے استعمال پر پابندی لگادی گئی ہے۔ سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے مراسلہ جاری کر دیا گیا ہے۔ مراسلے کے مطابق فضائی آلودگی کم کرنے کیلئے سکولوں میں پودے لگائے جائیں گے۔ مزید پڑھیں
(ڈیلی پوائنٹ)وزیرتعلیم راناسکندرحیات نےنان فارمل سکولوں کےاساتذہ کوگزشتہ10ماہ کی تنخواہوں کی ادائیگی کااعلان کر دیا ہے۔اساتذہ کو20سے30دن میں گزشتہ10ماہ کی تنخواہیں اداکردی جائیں گی۔ وزیر تعلیم رانا سکندر حیات سے نان فارمل سکولوں کے اساتذہ کی ملاقات ہوئی ہے جس مزید پڑھیں
(ڈیلی پوائنٹ) مزدوروں کےبعداب ڈاکٹرزبھی دیہاڑی پرکام کریں گے.محکمہ پرائمری ہیلتھ کا ڈسٹرکٹ و تحصیل ہسپتالوں کیلئےنیاپلان تیار کر لیا۔ پنجاب ہیلتھ فسیلیٹیز مینجمنٹ کمپنی کے ذریعے یومیہ اجرت پرڈاکٹرزکی بھرتی کیے جائے گئے۔ ڈی ایچ کیو ، ٹی ایچ مزید پڑھیں
(ڈیلی پوائنٹ) پنجاب حکومت کاایئرایمبولینس منصوبہ آخری مرحلےمیں پہنچ گیا۔ ذرائع کے مطابق ریسکیو1122ایئرایمبولینس کیلئےجہازخریدرہی ہے۔ ایئرایمبولینس کو لینڈنگ کیلئے رن وےکی ضرورت ہوتی ہے۔ ہائی وے اور جی ٹی روڈ سے زخمیوں کو ریسکیو نہیں کیا جا سکے گا۔ مزید پڑھیں