پنجاب یونیورسٹی کے19مضامین بین الاقوامی رینکنگ میں شامل

(ڈیلی پوائنٹ) مضامین کےاعتبارسےعالمی یونیورسٹیز 2024کی فہرست جاری کر دی گئی جس میں پہلی بار پنجاب یونیورسٹی کے19مضامین بین الاقوامی رینکنگ میں شامل کیے گئے ہیں۔ پنجاب یونیورسٹی کالائبریری وانفارمیشن مینجمنٹ دنیا کےبہترین50سے70اداروں میں شامل ہیں۔ پہلی بار پنجاب یونیورسٹی مزید پڑھیں

ایل ڈی اے کاوزیراعلیٰ کو5سالہ ڈویلپمنٹ پروگرام دینے کافیصلہ

(ڈیلی پوائنٹ)ایل ڈی اے نے وزیراعلیٰ کو5سالہ ڈویلپمنٹ پروگرام دینے کافیصلہ کر لیا ہے جس کے مطابق  شہر کے2نئےداخلی وخارجی راستوں کے لئےمیگا پلان شامل ہیں۔ ایلی ویٹڈ ایکسپریس وے،بلیواورپرپل لائن کاسول سٹرکچرشامل ہیں۔ ایلی ویٹڈایکسپریس وےسےشہرکونیا ٹریفک روٹ اورداخلی مزید پڑھیں

ایف بی آر کابہترین کارکردگی کے حامل افسران کی حوصلہ افزائی کافیصلہ

(ڈیلی پوائنٹ) ایف بی آر کابہترین کارکردگی کے حامل افسران کی حوصلہ افزائی کافیصلہ کیا ہے۔ رواں مالی سال کی تیسری سہ ماہی میں اعلیٰ کارکردگی والے افسران کو انعام دیا جائیگا۔ تمام ٹیکس آفیسرزکےچیف کمشنرز کو مراسلہ جاری کردیاگیا۔ مزید پڑھیں

لاہورمیں پرپل لائن میٹروٹرین منصوبےکافیصلہ

(ڈیلی پوائنٹ) پنجاب حکومت کا لاہورمیں پرپل لائن میٹروٹرین منصوبےکی دوبارہ سےفیزیبلٹی سٹڈی کرانیکافیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق منصوبےکی لاگت کادوبارہ سےتخمینہ لگایاجائےگا۔ مہنگائی ومیٹریل کےموجودہ ریٹس پردوبارہ سےقیمت کاتعین ہوگا۔ حکام کے مطابق 6سے 9 ماہ میں مزید پڑھیں

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نےسائیکاایپ متعارف کرادی

(ڈیلی پوائنٹ) سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نےسائیکاایپ متعارف کرادی ہے۔ سکول انفراسٹرکچرامیجز ایپ تمام سکول سربراہان کو ڈاؤن لوڈ کرنا ہوگی۔ سائیکا ایپ پرروزانہ کی بنیاد پر تصاویر اپ لوڈ کی جا ئیں گی۔ ایپ پر سائنس لیب،لائبریری ودیگر انفراسٹرکچر کاڈیٹافراہم مزید پڑھیں

محکمہ داخلہ کا 76قوانین کوسخت کرنےکافیصلہ

(ڈیلی پوائنٹ)محکمہ داخلہ نے تمام 76قوانین کوسخت کرنےکافیصلہ کر لیا ہے۔ خواتین وبچوں سےزیادتی پرسزاؤں کےقوانین سخت ہونگے۔ ناجائزاسلحہ رکھنےاورپتنگ بازی پربھی سزاؤں کےقوانین سخت کر دیے گئے۔ ہوم سیکرٹری پنجاب نورالامین مینگل کا کہنا تھا کہ قوانین سخت اورجرمانےبڑھائےجارہےہیں۔ مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کا سیاسی جماعتوں کو الیکشن اخراجات کی فہرست جمع کرانےکا حکم

(ڈیلی پوائنٹ) الیکشن کمیشن کا عام انتخابات  2024 میں حصہ لینےوالی سیاسی جماعتوں کو الیکشن اخراجات کی فہرست جمع کرانےکا حکم دے دیا۔ الیکشن کمیشن نے تمام سیاسی جماعتوں  نوٹس جاری کردیا گیا الیکشن اخراجات کی تفصیلات 60 روز میں مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کےسکواڈ کا اعلان

(ڈیلی پوائنٹ) پاکستان کی نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے 17 رکنی  سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا۔ بابراعظم کی قیادت میں اعلان کردہ ٹیم میں دو نئے کھلاڑیوں عثمان خان اور عرفان مزید پڑھیں