پی سی بی کی  سلیکشن کمیٹی میں کونسے  سابق کرکٹرز شامل ہونگے؟

(ڈیلی پوائنٹ) پی سی بی نے مضبوط سلیکشن کمیٹی کے قیام کیلئے سابق کرکٹرز سے رابطہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق سے رابطہ کیا ہے۔ عبدالرزاق کو قومی سلیکشن کمیٹی مزید پڑھیں

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ہائیڈرو اپور پراجیکٹ منصوبوں پر دستخط

(ڈیلی پوائنٹ) پاکستان اور سعودی عرب کے مابین 70 میگا واٹ ہائیڈرو اپور پراجیکٹ منصوبوں پر دستخط کردئیے گئے۔ ذرائع کے مطابق سعودی فنڈ فار ڈویلپمنٹ کے  وفد کی وزیر اقتصادی امور احد چیمہ سے ملاقات ہوئی ہے۔ سعودی وفد مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی میں قانون سازی کےعمل کاآغاز کرنے کا فیصلہ

(ڈیلی پوائنٹ) پنجاب اسمبلی میں باقاعدہ قانون سازی کےعمل کاآغاز کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ قانون سازی کیلئےحکومت اور اپوزیشن پر مشتمل 12رکنی کمیٹی قائم کر دی گئی۔ قانون سازی کے لئے قائم کمیٹی کو سپیشل کمیٹی ون کا مزید پڑھیں

محکمہ ماحولیات کا لاہورکوسموگ سےپاک کرنےکے لیے  کلاوڈسیڈنگ پراجیکٹ تیار

(ڈیلی پوائنٹ)محکمہ ماحولیات نے لاہورکوسموگ سےپاک کرنےکے لیے  کلاوڈسیڈنگ کےنام سےنیاپراجیکٹ تیار کر لیا۔ مصنوعی بارشوں کیلئےکلاوڈ سیڈنگ پراجیکٹ کیلئے فنڈ بھی طلب کر لیے گئے۔ ذرائع کے مطابق محکمہ ماحولیات نےمنصوعی بارشوں کیلئے27کروڑروپےکا فنڈ مانگا ہے۔ حکام کے مطابق مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کی شرائط پرعمل درآمد شروع

(ڈیلی پوائنٹ) آئی ایم ایف کی شرائط اور وزیراعظم کے احکامات پرعمل درآمد شروع کر دیا گیا۔ وزیر نجکاری اور وفاقی وزیر پاور میں ڈسکوز کی نجکاری کے امور طےپاگئے۔ اعلامیہ وزارت نجکاری کے مطابق بجلی تقسیم کارکمپنیوں کی نجکاری مزید پڑھیں

صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کا اپوا کالج کی طالبات کے لیے سکالرشپ دینے کا اعلان

صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کا اپوا کالج کی طالبات کے لیے سکالرشپ دینے کا اعلان کر دیا.وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے کہا کہ لڑکیوں کی حوصلہ افزائی کیلئے سالانہ 10 لڑکیوں کو سکالرشپ دوں گا۔ سکالرشپ حکومت مزید پڑھیں

طلبہ کے لئے 20 ہزار بائیکس پراجیکٹ کامعاملہ

(ڈیلی پوائنٹ)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی موجودگی میں محکمہ ٹرانسپورٹ اور پنجاب بینک کے درمیان ایم او یو پر دستخط کی تقریب کی گئی۔ 20 ہزار بائیکس پراجیکٹ کےایم او یو پر سیکرٹری ٹرانسپورٹ احمد جاوید قاضی اور مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کا 4 اضلاع میں سکول ایمپرومنٹ پلان نافذ کرنے کا فیصلہ

(ڈیلی پوائنٹ) پنجاب حکومت کا لاہور سمیت 4 اضلاع میں سکول ایمپرومنٹ پلان نافذ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ان اضلاع میں شیخوپورہ،  قصور اور ننکانہ صاحب شامل ہونگے۔ صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے متعلقہ اضلاع کے مزید پڑھیں