(ڈیلی پوائنٹ)اینکر اقرار الحسن کی عروسہ خان سے تیسری شادی پر فرح اقرار کا رد عمل بھی آگیا ہے۔ فرح اقرار کا کہنا تھا کہ میری طرف سے 4 شادیاں کریں مجھے کوئی پرواہ نہیں ہے۔ تو کیا اقرار الحسن نے شادی کی ہے اس پر فرح اقرار نے کہا کہ یہ تو آپ اقرار سے ہی پوچھیں اس نے کی ہے یا نہیں۔
شادی کے آغاز میں اقرار فون بہت استعمال کرتے تھے مگر پھر مجھے احساس ہوا کہ ان کا کام ہی ایسا ہے۔ اقرار الحسن جیسا کرنے چاہے وہ آزاد ہےخوش رہے۔
میری خوشی اقرار میں ہی چھپی ہے۔فرح اقرار نے یہ تمام باتیں فرخ وڑائچ شو میں کہی ہیں جو آج شام 6 بجے یوٹیوب چینل پر نشر کیا جاسکے گا۔