Hakomat nay chutti ka elan kr dia

9 نومبر کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا

لاہور(ڈیلی پوائنٹ)وفاقی حکومت نے 9 نومبر کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے. چھٹی کا باقاعدہ نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا ہے. 9نومبر کو چھٹی کا مقصد ڈاکٹر علامہ اقبال کو خراج تحسین پیش کرنا بھی ہے.
اس کے علاوہ اسٹیٹ بینک پاکستان نے بھی ہفتے کو چھٹی کا اعلان کردیا ہے۔واضح رہے کہ رواں برس شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کا 147 واں یومِ پیدائش منایا جائے گا۔

اپنا تبصرہ لکھیں