isb ky teelimi adary band

حالات کشیدہ اچانک اسلام آباد کے تعلیمی ادارے بند

اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ) اسلام آباد کے تمام تعلیمی اداروں میں حالات کشیدہ ہیں جس کی بنا پر شہر اقتدار کے تمام تعلیمی اداروں کو بند کر دیا گیا ہے۔
کچھ دنوں سے اسلام آباد کو سیکورٹی تھریڈ ہیں جس کی بنا پر یہ ادارے بند کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔
جو جامعات کے طلباو طالبات ہاسٹل میں رہائش پزیر ہیں ان کو بھی گھروں میں بھیج دیا گیا ہے۔
یاد رہے 8 فروری کو ملک بھر میں عام انتخابات ہیں ۔
سیکورٹی خدشات کے باعث تعلیمی اداروں کو کچھ دنوں کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں