آئی سی سی چیمپئنزٹرافی2025کی تیاریاں

(ڈیلی پوائنٹ) آئی سی سی چیمپئنزٹرافی2025کی تیاریاں،آئی سی سی چیف کیوریٹر اینڈی ایٹکنسن کا پاکستان کا دورہ مکمل کر لیا۔
اینڈی ایٹکنسن نے چیمپئنزٹرافی کیلئےپاکستان میں پچز کی تیاری کامعائنہ کیا۔ اینڈی ایٹکنسن نے قذافی سٹیڈیم ، کراچی اور راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم کا دورہ کیا۔ اینڈی ایٹکنسن نے اسکوائر کی پچز اور پریکٹس پچز کا جائزہ لیا۔ اینڈی ایٹکنسن نےگراؤنڈ سٹاف کو پچز کی تیاری کے حوالے سے بریف کیا۔ اینڈی ایٹکنسن نے گراؤنڈ سٹاف کے پاس گراؤنڈز کیلئےدستیاب مشینری کا بھی جائزہ لیا۔

اپنا تبصرہ لکھیں