(ڈیلی پوائنٹ)کرکٹر عماد وسیم کی اہلیہ ثانیہ اشفاق سے طلاق کی خبریں سامنے آئی ہیں. عماد کی بیوی سے علیحدگی کی وجہ کوئی اور نہیں بلکہ ان کا دوسری لڑکی کے ساتھ افیئر بتایا جا رہا ہے. خبروں کے مطابق عماد وسیم کی سوشل میڈیا اسٹار نائلہ راجہ کے ساتھ مبینہ تعلقات ہیں جس کو نائلہ نے سختی سے مسترد کر دیا ہے.
ان کا کہنا ہے کہ لندن میںعماد کے ساتھ تصویر بنائی کیا ایک تصویر علیحدگی کی وجہ بن گیا؟میرے بھائی کو دھمکی آمیز پیغامات موصول ہو رہے ہیں کہ بہن کو بولوکہ عماد سے دور رہے. دوسری جانب عماد وسیم کی اہلیہ نے انسٹاگرام پر پوسٹ کی کہ میں نے 9ماہ بیٹے کو اکیلے پیٹ میں رکھا اللہ مجھے مزید ہمت دیں.یاد رہے کہ عماد وسیم کی ایک بیٹی بھی ہے .عماد کا پچھلے سال افغان خاتون صحافی سے بھی افیئر چلا تھا اس سب پر عماد وسیم ابھی تک خاموش ہیں.
