imran khan ky mamo intqal kr gye

عمران خان کے گھر صف ماتم بچھ گیا

لاہور(ڈیلی پوائنٹ) بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے سب سے پیارے ماموں انتقال کر گئے ہیں۔عمران خان کے ماموں کا نام جاوید زمان خان اپنی رہائش گاہ زمان پارک میں اس دنیا سے رخصت ہوگئے ہیں۔


عمران خان کو اپنے اس ماموں سے بے حد پیار تھا۔
جاوید زمان لاہور کی جانی مانی شخصیت تھی کرکٹ میں لانے والے عمران خان کو ان کے ماموں جاوید زمان ہی تھے۔

اپنا تبصرہ لکھیں