لاہور(ڈیلی پوائنٹ) Malko کو پی ٹی آئی کا گانا گانے پر گرفتار کر لیا گیاہے سوشل میڈیا پر یہ خبریں چل رہی ہیں۔ سوشل میڈیا کی اس جھوٹی خبر نے خود رد عمل دیا ہے۔ اپنے ایکس پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ میں تو اپنے فارم ہاؤس پر ہوں مجھے پی ٹی آئی کا گانا گانے پر کوئی گرفتار نہیں کیا گیا یہ ایک جھوٹی خبر ہے۔ نے واضع کیا کہ گذشتہ روز میرا سرگودھا میں ایک فنکشن تھا جس پر پولیس نے مجھے عوام کے اجتماع سے بچانے کے لیے سیکورٹی فراہم کی جس پر لوگوں نے سوشل میڈیا پر جھوٹی خبریں پھیلائی کہ مجھے گرفتار کر لیا گیا ہےجبکہ اس بات میں کوئی صداقت نہیں۔
دو دن قبل سرگودھا میں کنسرٹ پر گانا گانے پر سیکیورٹی دینے والے جوانوں کو دیکھ کر سوشل میڈیا پر یہ تاثر قائم کیا گیا کہ Malko کو PTI کا گانا گانے پر گرفتار کرلیا گیا ہے جبکہ خود سنگر نے اس خبر کو فیک نیوز قرار دیتے ہوئے اپنا ایک وڈیو بیان جاری کیا ہے https://t.co/kMz58S4Yqz pic.twitter.com/MOKPebMR5w
— Expose Propaganda (@EPropoganda1) December 15, 2023
یاد رہے پاکستان کے بڑے گلوکار ہیں۔