معروف کوہ پیما نائلہ کیانی نے  بل د مکالو چوٹی سر کر لی

(ڈیلی پوائنٹ) معروف کوہ پیما نائلہ کیانی نے  بل د مکالو چوٹی سر کر لی.معروف کوہ پیما نائلہ کیانی نے 8 ہزار 485 میٹر بل د مکالو چوٹی سر کر لی. پاکستانی وقت کے مطابق صبح 8 بج کر پچاس منٹ پر نائلہ  کیانی نے چوٹی سر کی.

نائلہ نے پاکستانی خواتین کے لیے تاریخ رقم کر دی. نائلہ 8 ہزار میٹر سے بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون کوہ پیما ہیں. دنیا کی یہ خطرناک چوٹی سر کرنے والی بھی نائلہ پہلی پاکستانی خاتون کوہ پیما ہیں. نائلہ نے صرف تین سال میں 8 ہزار میٹر سے بلند 11 چوٹیاں سر کی ہیں.

اپنا تبصرہ لکھیں