Pakistan dunya bhar mein phely number py a gya

پاکستان دنیا بھر میں پہلے نمبر پر آگیا

لاہور(ڈیلی پوائنٹ) پاکستان دنیا بھر میں رہائش کے لیے سب سے سستا ترین ملک بن گیا ہے۔ پاکستان کی خوبصورتی پوری دنیا میں مشہور ہیں یہاں خوبصورت اور بلند و بالا پہاڑ ہیں۔آبشاریں اور قدرتی مناظر ہیں جو سیر و تفریح کے لیے بڑی اہمیت کے حامل ہیں۔
دنیا بھر کے لوگ پاکستان کی خوبصورتی کے لیے لاذمی آئے کیونکہ پاکستان رہائش کے لیے پوری دنیا میں سستا ہے۔ دوسرے نمبر پر سستی ترین رہائش مصر اور پھر بھارت کا نمبر آتا ہے۔
ہمسایہ ملک بنگلہ دیش دنیا کا 8واں سستا ملک ہے۔ترکی دنیا کے سستے ممالک میں 10 نمبر پر ہے۔ یہ رپورٹ ورلڈ آف سٹیٹیکس کی جانب سے شائع کی گئی ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں