لاہور(ڈیلی پوائنٹ)چوہدری پرویز الٰہی ، قیصرہ الہیٰ اور مونس الہی کی الیکشن اپیلیں خارج کر دی گئی ہیں۔ ریٹرننگ افسران کا پرویز الٰہی ، قیصرہ الہیٰ اور مونس الہی کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا فیصلہ برقرار رکھا گیا ہے۔
جسٹس احمد ندیم ارشد الیکشن ٹربیونل نے محفوظ کیا گیا فیصلہ سنادیا ہے۔ یاد رہے کہ آج الیکشن ٹربیونل میں فیصلوں کا خلاف اپیل کرنے کا آخری دن ہے۔
پرویز الہی و دیگر گجرات اور منڈی بہاوالدین سے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیلیں دائر کیں
۔ ریٹرننگ افسرران نےپرویز الٰہی و دیگر کے این اے 64،69 اور پی پی 32,34 سے کاغذات نامزدگی مسترد کیے گئے