اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ)یکم اگست سے پیٹرولیم مصنوعات میں کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے.آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول کی قیمت میں 9.07 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 3.73 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔
پیٹرول میں کمی بین الاقوامی منڈی میں تیل میں اتار چڑھاؤ کی وجہ سے ہو گی. یاد رے کہ اس سے قبل وفاقی حکومت 3بار پیٹرول میں اضافہ کر چکی ہے.
