اسلام آباد( ڈیلی پوائنٹ )سنی اتحاد کونسل نے صدارتی نامزد امیدوار کا اعلان کر دیا۔
سنی اتحاد کونسل نے محمود خان اچکزئی کو صدارتی امیدوار نامزد کر دیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ سنی اتحاد کونسل کوقومی اسمبلی اورچاروں صوبائی اسمبلیوں میں بھرشرکت کرتے ہوئے مخالفین اتحادی گروپ کوٹف ٹائم دینے کافیصلہ کیاہے۔ اس طرح سنی اتحاد کونسل کے ممبرآف پارلیمنٹ نے سابق چئیرمین پی ٹی آئی کی مشاورت سے کوچئیرمین پیپلزپارٹی اورسابق صدر آصف زرداری کے مقابلے کےلیےمحمود خان اچکزئی کوصدارتی امیدوار نامزد کردیا۔