Pti ky rehnuma mehmood ur Rasheed ki tabiyt bigar gai

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما محمود الرشید کی طبیعت بگڑگئی

لاہور(ڈیلی پوائنٹ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما محمود الرشید کی جیل میں اچانک طیبعت خراب ہو گئی اور ان کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا .تفصیلات کے مطابق محمود الرشید کو پینڈکس کی درد کی شکایت تھی جس پر انہیں سروس ہسپتال لے جایا گیا ، سرجیکل ایمرجنسی کے ڈاکٹرز پی ٹی آئی رہنما کا طبی معائنہ کر رہے ہیں ، ڈاکٹرز کا کہناہے کہ محمود الرشید کی آج پینڈکس کی سرجری کی جائے گی جس کے باعث وہ ایک سے دو روز تک ہسپتال میں ہی رہیں گے ۔
یاد رہے اس سے پہلے سابق وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کی طیبعت بھی خراب ہو گئی تھی تاہم اب وہ ٹھیک ہیں .

اپنا تبصرہ لکھیں