محکمہ خزانہ کےپنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کو7.5ارب جاری

(ڈیلی پوائنٹ) محکمہ خزانہ نےپنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کو7.5ارب جاری کردیئے ہیں۔ بجٹ سےپیف کےسکولوں کےبچوں کی فیس واساتذہ کی تنخواہوں کی ادائیگی ہوسکےگی۔ محکمہ سکولزایجوکیشن کےپراجیکٹ پیماکو2.8ارب روپےجاری کیے ہیں۔
محکمہ سی اینڈڈبلیوکوسرکاری بلڈنگ کی مرمت کیلئے50کروڑروپےجاری کیے ہیں۔ محکمہ خزانہ نے یہ بجٹ آن لائن کر دیا۔

اپنا تبصرہ لکھیں