محکمہ سیاحت کی جانب سے رمضان میں پنجاب گورنر ہاؤس ٹور آفر

پنجاب (ڈیلی پوائنٹ):محکمہ سیاحت کی جانب سے رمضان میں پنجاب گورنر ہاؤس ٹور آفر کر دی گئی .
گورنر ہاؤس کے ٹور کی ٹکٹ اٹھارہ سو سے کم کر کے ہزار روپے مقرر کی . انچارچ ڈبل ڈیکر بس اشفاق احمد ڈوگر نےکہا کہ ریفریشمنٹ اور میوزک اس ٹور کا حصہ نہیں ہونگے .
انہوں نے مزید کہا کہ انتظامیہ سیاحوں کے لیے دلکش آفرز پیش کرنے کی بھرپور کوششوں میں مصروف رہتا ہے .
سیاحوں کی قیمتوں سے متعلق شکایت رہتی تھیں امید ہے اب گورنر ہاؤس کی جانب سیاحوں کا رش دیدنی رہے گا .

اپنا تبصرہ لکھیں