کراچی (ڈیلی پوائنٹ) سوشل میڈیا پر بہت زیادہ تنقید کے بعد آخرکار عبد الرزاق نے اپنے بیان پر معافی مانگ لی ہے۔ انھوں نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ایکس پر بیان دیا کہ وہ اپنے بیان پر بہت شرمندہ ہیں ان کو ایسی بات نہیں کہنی چاہیے تھی۔
یہ بھی پڑھیں
ان کا یہ بھی کہنا تھا میرے بیان سے جس کسی کی بھی دل آزاری ہوئی میں ان تمام لوگوں سے معافی مانگتا ہوں۔مجھے ایسے نامناسب الفاظ استعمال نہیں کرنے چاہیے تھے۔ تو آپ سب سے گزارش ہے کہ مجھے معاف کر دیں۔
I am very ashamed of yesterday and I realize I said very bad words. I apologize to everyone, please forgive me. 🙏 #AishwaryaRai #AbdulRazzaq pic.twitter.com/1sC64AHlWI
— Abdul Razzaq (@AbdulRazzaq_PAK) November 14, 2023
یاد رہے کہ سابق آل راؤنڈر عبد الرزاق نے گزشتہ پروگرام میں بھارتی اداکارہ ایشوریا رائے پر نامناسب بات کی تھی ۔