Toba anwar ko kis trha ka shohar chahiye?

اداکارہ طوبیٰ انور کو کن خصوصیات کا شوہر چاہیے؟

(ڈیلی پوائنٹ) اداکارہ طوبیٰ انور کو کن خصوصیات کا شوہر چاہیےانھوں نے ایک انٹرویو میں بتادیا ہے. میزبان کی جانب سے اداکارہ سے جیون ساتھی سے متعلق سوال پوچھا گیا جس کے جواب میں طوبیٰ انور نے کہا کہ ان کے نزدیک اچھی صحبت والے انسان کا ہونا ضروری ہے.پیسوں کا مسئلہ نہیں شوہر امیر نہ بھی ہو تو کئی پریشانی نہیں ہے.
وقتی طور پر ہمیں کچھ لوگ پسند آرہے ہوتے ہیں لیکن ان کے ساتھ سالوں رشتہ چلنا مشکل ہو جاتا ہے کیونکہ دونوں کے درمیان اچھی دوستی نہیں ہوتی، بات کرنے کیلئے اچھے موضوع نہیں ہوتے۔واضح رہے اداکارہ طوبیٰ انور کی پہلی شادی 2018 میں ٹی وی میزبان ڈاکٹر عامر لیاقت سے ہوئی اور 2022 میں اداکارہ نے خلع لے لی تھی۔

اپنا تبصرہ لکھیں