متحدہ عرب امارات میں پروازوں کے لئے موسم موزوں قرار

(ڈیلی پوائنٹ) متحدہ عرب امارات میں پروازوں کے لئے موسم موزوں قرار دے دیا ہے۔ مقامی ہوا باز انتظامیہ کی جانب سے فضائی آپریشن بحال کر دیا گیا۔
ترجمان کے مطابق قومی ا یئر لائن پی ائی اے کی پروازیں معمول کے مطابق چل رہی ہیں۔ منسوخ شدہ پروازوں کے مسافروں کو اگلی پروازوں پر ایڈجسٹ کیا جا رہا ہے۔ مسافروں کی آسانی کیلئے مزید پروازوں کی منصوبہ بندی بھی کی جا رہی ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں