ننھے وی لاگر شیراز کی پی آئی اے سے انوکھی فرمائش،ویڈیو وائرل

اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ )گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے ننھے وی لاگر شیراز دنیا بھر کی توجہ سمیٹنے میں کامیاب ہوا ہے۔ شیراز روزانہ کی بنیاد پر وی لاگنگ کرتا ہے جس کے ساتھ اس کی چھوٹی بہن مسکان بھی مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کا حکومت مخالف احتجاجی تحریک میں شمولیت کافیصلہ

لاہور(ڈیلی پوائنٹ )امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن سے پشتونخوا میپ (پی کے میپ) کے سربراہ محمود خان اچکزئی اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر نے منصورہ میں ملاقات کرکے حکومت کے خلاف احتجاجی تحریک مزید پڑھیں

لاہور ،فری وائی فائی سروس کے مقامات کو دگنا کردیا گیا

لاہور: پنجاب سیف سٹیز نے لاہور میں وزیراعلی پنجاب مریم نواز فری وائی فائی سروس کو 50 سے بڑھا کر 100 پوائنٹس پر فعال کردیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر سیف سٹی ایمرجنسی میں شہریوں کی سہولت مزید پڑھیں

”عشق مرشد“ کے شاندار اختتام نے مداحوں کے دل جیت لیے

لاہور (ڈیلی پوائنٹ )بلال عباس خان اوردرفشاں سلیم اس وقت پاکستانی انٹرٹینمنٹ کی دنیا کے آئیڈیل جوڑے ہیں، کیونکہ ”عشق مرشد“ میں ان کی حقیقی زندگی کی کیمسٹری نے اس ڈرامے کو سپرہٹ اور سب کے لئے یادگار بنا دیا مزید پڑھیں

گندم کی پیداوار دیکھنا وزیر اعظم کا کام نہیں،انوارالحق کاکڑ

اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ )سابق نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم کا کام نہیں ہے کہ وہ گندم کی پیداوار دیکھے۔ سوشل میڈیا شو ٹاک شاک میں انٹرویو دیتے ہوئے انوار الحق کاکڑ نے کہا مزید پڑھیں

صحافی حامد میر کوآواز اٹھا نا مہنگاپڑ گیا،قتل کی دھمکیاں

اسلام آباد (ڈیلی پوائنٹ )سینیئر صحافی اور اینکر پرسن حامد میر کو آزادی صحافت کے لیے آواز اٹھانے پر جان سے مارنے کی دھمکیاں ملنے لگیں۔ سینیئر صحافی حامد میر نے کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس (سی پی جے) کو بتایا مزید پڑھیں

امریکی رکن کانگریس نے خلائی جنگ کی تیاری کا عندیہ دیدیا

اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ )ری پبلکن امریکی رکن کانگریس کین کالورٹ نے خلائی جنگ کی تیاری کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ روس اور چین سے نمٹنے کیلئے امریکی فوج چاند پر اڈے قائم کرے گی۔ امریکی ایوان نمائندگان میں مزید پڑھیں