لاہور(ڈیلی پوائنٹ) گندم کے معاملے پر مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کی زیرصدارت جاتی امرا میں اجلاس ہوا۔ قائد ن لیگ نواز شریف نے وزیراعظم شہباز شریف کو پیرکوبلا لیا۔ ذرائع کا کہنا ہے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2699 خبریں موجود ہیں
اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ)وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس کی مدت ملازمت سے متعلق تجاویز گردش کررہی ہیں۔ ان تجاویز کو یکسر مسترد نہیں کروں گا۔وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ ججز تقرری کی مزید پڑھیں
کراچی(ڈیلی پوائنٹ)کراچی میں ایک بار پھر دودھ کی قیمت میں اضافے کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق مہنگائی سے پریشان عوام کے لیے بڑی خبر آگئی، دودھ کی فی لیٹر قیمت میں 50 روپیہ کا اضافہ بہت جلد متوقع ہے۔ آل مزید پڑھیں
لاہور(ڈیلی پوائنٹ)لاہور میں خاتون کو مشتعل ہجوم سے بچانے والی خاتون پولیس افسر اے ایس پی شہربانو نقوی نے اپنی سرکاری تنخواہ اور دیگر مراعات کی تفصیلات بتا دیں۔اے ایس پی شہر بانو سے ’جیو نیوز‘ کے پروگرام ’ ایک مزید پڑھیں
(ڈیلی پوائنٹ)پاکستان کے ڈاکٹر شہزاد بیگ شعبہ صحت میں 100 عالمی رہنماؤں کی فہرست میں شامل ہو گئے۔ڈاکٹر شہزاد بیگ کا نام ٹائم میگزین کی 2024ء کی عالمی رہنماؤں کی فہرست میں شائع ہوا، وہ پاکستان میں انسداد پولیو پروگرام مزید پڑھیں
(ڈیلی پوائنٹ) محکمہ خزانہ نےپنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کو7.5ارب جاری کردیئے ہیں۔ بجٹ سےپیف کےسکولوں کےبچوں کی فیس واساتذہ کی تنخواہوں کی ادائیگی ہوسکےگی۔ محکمہ سکولزایجوکیشن کےپراجیکٹ پیماکو2.8ارب روپےجاری کیے ہیں۔ محکمہ سی اینڈڈبلیوکوسرکاری بلڈنگ کی مرمت کیلئے50کروڑروپےجاری کیے ہیں۔ محکمہ مزید پڑھیں
(ڈیلی پوائنٹ) پاکستان پیپلز پارٹی کاسردار سلیم حیدر کو گورنر پنجاب بنانے کا فیصلہ کر لیا۔ سردار سلیم حیدر کا بطور گورنر پنجاب آج رات نوٹیفکیشن جاری ہونے کا امکان ہے۔ سردار سلیم حیدر خان 1970ء میں ضلع اٹک کی مزید پڑھیں
(ڈیلی پوائنٹ) آئرلینڈ اور انگلینڈ کےخلاف ٹی 20سیریز،قومی کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ کل سے قذافی سٹیڈیم میں شروع ہو گا۔ سلیکشن کمیٹی کی کھلاڑیوں کو آج نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔ قومی کرکٹ مزید پڑھیں
(ڈیلی پوائنٹ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم رواں سال کے آخر میں جنوبی افریقہ کا دورہ کرے گی۔ قومی ٹیم 2ٹیسٹ،3ون ڈے انٹرنیشنل اور 3ٹی 20انٹرنیشنل میچ کھیلے گی۔ مزید پڑھیں
(ڈیلی پوائنٹ) پاکستان سے حج فلائٹ آپریشن 9 مئی تا 9 جون جاری رہے گا۔ پہلے 15 روز تمام پروازیں براہ راست مدینہ منورہ ایئرپورٹ اتریں گی۔ ترجمان مذہبی امور کے مطابق 24مئی تا 9 جون بیشتر پروازیں جدہ ایئرپورٹ مزید پڑھیں