الیکشن میں مبینہ دھاندلی ،پی ٹی آئی نے وائٹ پیپر جاری کردیا

اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ )الیکشن میں مبینہ دھاندلی پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے وائٹ پیپر جاری کردیا۔ اسلام آباد میں تحریک انصاف کے رہنماؤں نے بیرسٹر گوہر اور عمر ایوب نے پریس کانفرنس کی۔ چیئرمین پی ٹی آئی مزید پڑھیں

الٹی گنتی شروع ،سیکرٹری الیکشن کمیشن ڈاکٹر آصف حسین عہدے سے مستعفی

اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ )الیکشن کمیشن پاکستان ( ای سی پی ) کے سیکرٹری ڈاکٹر آصف حسین نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا، جس کے بعد عمر حمید دوبارہ سیکریٹری الیکشن کمیشن تعینات کردیے گئے۔ جمعرات کے روز سیکرٹری الیکشن کمیشن مزید پڑھیں

عاطف اسلم ملیالم گلوکاری میں ڈیبیو کیلئے تیار

لاہور(ڈیلی پوائنٹ )عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار عاطف اسلم اردو، ہندی اور پنجابی میں سُپر ہٹ گانے گاکر مداحوں کے دل جیتنے کے بعد اب ملیالم گلوکاری میں ڈیبیو کرنے کے لیے تیار ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عاطف اسلم مزید پڑھیں

آصف زرداری صدارت سے مستعفی

اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ) صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کی صدارت سے استعفی دے دیا۔ آصف زرداری نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو اس حوالے سے آگاہ بھی کردیا۔ واضح رہے کہ آصف علی زرداری مارچ مزید پڑھیں

علی خان کو کاجول کیساتھ متنازع رومانوی مناظر پر بیان مہنگا پڑ گیا

کراچی (ڈیلی پوائنٹ )برطانوی نژاد پاکستانی اداکار علی خان کا کہنا ہے کہ انہیں کاجول کے ساتھ ویب سیریز ’دی ٹرائل‘ کے لیے شوٹ کروائے گئے رومانوی مناظر اسکرین پر دیکھنے پر معیوب محسوس نہیں ہوئے۔ اداکار کے بیان پر مزید پڑھیں

کراچی میں جلسے کی اجازت نہ ملنے پر مولانا کااگلا پلان تیار

کراچی (ڈیلی پوائنٹ )جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کو کراچی میں جلسے کی اجازت نہیں ملی۔ زرائع کا کہنا ہے کہ سربراہ جے یوآئی نے شہرقائد میں جلسے کی اجازت نہ ملنے پر اپنے اگلے پلان پرسوچنا شروع کردیا مزید پڑھیں

گندم کی قیمتوں میں مزید کمی

خریداری نہ ہونے کے باعث گندم کی قیمتوں میں مزید کمی

لاہور(ڈیلی پوائنٹ)خریداری نہ ہونے کے باعث گندم کی قیمتوں میں مزید کمی ہوگئی۔پنجاب اور سندھ کے مختلف اضلاع میں کسان فی من گندم 2800 روپے تک بیچنے پر مجبور ہوگئے۔ادھرپنجاب حکومت اور کسانوں کے درمیان گندم کی خریداری پر معاملات مزید پڑھیں