سوال پسند نہ آنے پر شیرافضل مروت کے ساتھیوں کا صحافی پر تشدد

راولپنڈی(ڈیلی پوائنٹ )شیر افضل مروت سے سوال کیوں کیا؟؟ پی ٹی آئی رہنما کے ساتھی آپے سے باہر ہوگئے۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت کے ساتھیوں نے سوال کرنے والے یوٹیوبر پر تھپڑوں کی مزید پڑھیں

مخصوص نشستوں پر عدالتی حکم کے بعد حکومت دو تہائی اکثریت کھو بیٹھی، پی ٹی آئی

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر کا کہنا ہےکہ مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کے حکم کے بعد حکومت دو تہائی اکثریت سے محروم ہوگئی ہے۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں دوسری سیاسی جماعتوں کو دینے کا فیصلہ معطل

اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ )سپریم کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں دیگر سیاسی جماعتوں کو دینے کا فیصلہ معطل کردیا۔ سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے مخصوص نشستوں سے متعلق سنی اتحاد کونسل کی اپیل پر سماعت کی۔ مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی کی حکومت سازی کےمعاملہ پر فارمولے پرعملدرآمد کا فیصلہ

(ڈیلی پوائنٹ) پیپلزپارٹی کی حکومت سازی کےمعاملہ پر فارمولے پرعملدرآمد کا فیصلہ کر لیا ہے۔ پنجاب اورخیبرپختونخواگورنرکی نامزدگی کےبعدپیپلزپارٹی کاوزارتیں لینےکافیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کی چیئرمین شپ روبینہ خالدکودینےکافیصلہ کیا گیا ہے۔ پیپلزپارٹی کی مزید پڑھیں

جی ہاں،ہم خان ہیں،جمائما کی مئیرلندن کو کامیابی پرمبارکباد

لاہور(ڈیلی پوائنٹ )بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سابقہ اہلیہ، برطانوی فلم ساز جمائما گولڈ اسمتھ نے پاکستانی نژاد بس ڈرائیور کے بیٹے صادق خان کو مسلسل تیسری بار لندن کا میئر منتخب ہو کر ہیٹ ٹرک مکمل کرنے مزید پڑھیں

اسدقیصر کایاسمین راشد کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش

لاہور(ڈیلی پوائنٹ )پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما اسد قیصر نے ڈاکٹر یاسمین راشد کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ اُنہیں خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے میرے پاس الفاظ نہیں ہیں۔ اسد قیصر نے ڈاکٹر یاسمین راشد کے شوہر مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کا حکومت مخالف احتجاجی تحریک میں شمولیت کافیصلہ

لاہور(ڈیلی پوائنٹ )امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن سے پشتونخوا میپ (پی کے میپ) کے سربراہ محمود خان اچکزئی اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر نے منصورہ میں ملاقات کرکے حکومت کے خلاف احتجاجی تحریک مزید پڑھیں

گندم اسکینڈل ،حنیف عباسی اور انوارالحق کاکڑ کے درمیان تلخ کلامی

اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ )مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی اور سابق وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کے درمیان گندم اسکینڈل پر تلخ کلامی ہوئی۔ ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان تلخ کلامی گزشتہ رات ایک نجی ہوٹل میں ہوئی اور مزید پڑھیں