الیکشن میں مبینہ دھاندلی ،پی ٹی آئی نے وائٹ پیپر جاری کردیا

اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ )الیکشن میں مبینہ دھاندلی پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے وائٹ پیپر جاری کردیا۔ اسلام آباد میں تحریک انصاف کے رہنماؤں نے بیرسٹر گوہر اور عمر ایوب نے پریس کانفرنس کی۔ چیئرمین پی ٹی آئی مزید پڑھیں

الٹی گنتی شروع ،سیکرٹری الیکشن کمیشن ڈاکٹر آصف حسین عہدے سے مستعفی

اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ )الیکشن کمیشن پاکستان ( ای سی پی ) کے سیکرٹری ڈاکٹر آصف حسین نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا، جس کے بعد عمر حمید دوبارہ سیکریٹری الیکشن کمیشن تعینات کردیے گئے۔ جمعرات کے روز سیکرٹری الیکشن کمیشن مزید پڑھیں

آصف زرداری صدارت سے مستعفی

اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ) صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کی صدارت سے استعفی دے دیا۔ آصف زرداری نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو اس حوالے سے آگاہ بھی کردیا۔ واضح رہے کہ آصف علی زرداری مارچ مزید پڑھیں

کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان

لاہور(ڈیلی پوائنٹ )بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی نقل کرکے شہرت حاصل کرنے والے کامیڈین شیام رنگیلا نے سیاست میں انٹری دیتے ہی بڑا اعلان کردیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق نریندر مودی کے سب سے بڑے حمایتی کامیڈین شیام مزید پڑھیں

کراچی میں جلسے کی اجازت نہ ملنے پر مولانا کااگلا پلان تیار

کراچی (ڈیلی پوائنٹ )جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کو کراچی میں جلسے کی اجازت نہیں ملی۔ زرائع کا کہنا ہے کہ سربراہ جے یوآئی نے شہرقائد میں جلسے کی اجازت نہ ملنے پر اپنے اگلے پلان پرسوچنا شروع کردیا مزید پڑھیں

پاکستانی نژاد حمزہ یوسف اسکاٹش فرسٹ منسٹر کے عہدے سے مستعفی

لاہور(ڈیلی پوائنٹ )پاکستانی نژاد اسکاٹش حمزہ یوسف نے اسکاٹ لینڈ کے فرسٹ منسٹر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ اپنے بیان میں حمزہ یوسف کا کہنا تھا کہ نئے چیف منسٹر کے انتخاب تک ذمہ داریاں ادا کرتا رہوں گا۔ مزید پڑھیں

اسحاق ڈار کووزیر خزانہ سے بڑا عہدہ مل گیا

اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ) سابق وزیر خزانہ اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کو ایک نیا عہد ہ مل گیا، وزیراعظم شہبازشریف نے ڈپٹی وزیراعظم مقرر کردیا ۔ شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کے لیے سعودی عرب میں موجود ہیں۔ مزید پڑھیں

لڑکیوں سے جنسی زیادتی پر 24 ملزمان کو 346 سال قید کی سزا

اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ )برطانیہ میں 8 لڑکیوں سے جنسی زیادتیوں میں ملوث 24 درندہ صفت افراد کو مجموعی طور پر 346 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ جنسی زیادتیوں، بدسلوکی اور اسمگلنگ کے واقعات انگلینڈ کے علاقے ویسٹ یارکشائر مزید پڑھیں