Pak nay 3rd t20 main nez ko hara dia

پاکستان نے تیسرے T20 میں کیویز کو 9وکٹوں سے شکست دیدی

(ڈیلی پوائنٹ)پاکستان نے تیسرے T20 میں کیویز کو 9وکٹوں سے حیران کن شکست دیدی ہے. آکلینڈ میں کھیلے گئے میچ میں مہمان ٹیم پاکستان نے ٹاس جیت کر میزبان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔پاکستانی بولرز کی لاکھ کوششوں کے مزید پڑھیں

Imran khan jail main ku ha ?

ایک کروڑ لوگوں کی ہائے کی وجہ سےعمران خان جیل میں قید ہیں گورنر سندھ

کراچی(ڈیلی پوائنٹ)گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ ایک کروڑ لوگوں کی ہائے نے عمران خان کو جیل پہنچایا ہے. عمران خان کہتے رہے ایک کروڑ لوگوں کو نوکریاں دیں گے بعد میں بات سے منحرف ہو گئے اور مزید پڑھیں

14000 employes ko farig krny ka faisla

ایمازون نے 14,000ملازمتوں کو ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا

(ڈیلی پوائنٹ)ایمازون نے 14,000 ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے. ایمازون نے یہ فیصلہ اخراجات میں کمی اور ادارے کی بہتری کے لیے یہ فیصلہ کیا ہے. ایمازون کو14ہزار ملازمین کو فارغ کرنے سے 210کروڑ بھارتی روپے مزید پڑھیں

Sabor ali ky ha beti ki paidaish

اداکارہ صبور علی کے ہاں بیٹی کی پیدائش

(ڈیلی پوائنٹ)اداکارہ صبور علی کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے. پاکستان کی معروف اداکارہ صبورعلی اوراداکار علی انصاری نےبیٹی کی پیدائش کا اعلان کیا ہے، اداکارہ کی جانب سےسوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پرشوہر اورنومولود بیٹی کےہمرہ تصاویر شیئر مزید پڑھیں

Eid ul Fiter py kitni chuttia ho gai?

عید الفطر پر کتنی چھٹیاں ہو نگی؟ وفاقی حکومت نے اعلان کردیا

(ڈیلی پوائنٹ)عید الفطر پر کتنی چھٹیاں ہونگی وفاقی حکومت نے آگاہ کردیا ہے. عید کی چھٹیوں کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا ہے. وفاقی حکومت کی جانب سے عید الفطر پر تین تعطیلات کا اعلان کیا گیا ہے جو پیر 31 مزید پڑھیں

Hamla khawateen ko paisy mily gy

وزیر اعلیٰ مریم نواز کا حاملہ خواتین کو 23ہزار روپے دینے کااعلان

لاہور(ڈیلی پوائنٹ)وزیراعلیٰ مریم نواز کا حاملہ خواتین کو 23ہزار روپے دینے کا اعلان سامنے آیاہے.تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب آغوش پروگرام کے تحت نومولود بچوں کی ماؤں اور حاملہ خواتین کو23 ہزار روپے دے گی۔ حکومت کی جانب سے پہلے مزید پڑھیں

Imran khan mulk doshman ko spourt kr rhy

عمران خان ملک دشمن عناصر کو سپورٹ کر رہے ہیں عظمیٰ بخاری

لاہور(ڈیلی پوائنٹ)وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ عمران خان ملک دشمن عناصر کو سپورٹ کررہے ہیں جو نامناسب بات ہے. مسائل کے حل میں میڈیا نے مثبت کردار ادا کیا، عوام کی سہولت کے لیے مریم نواز مزید پڑھیں

Police ki salaries main azafa ho gia

علی امین گنڈاپور نے پولیس کی تنخواہوں‌میں اضافے کا اعلان کر دیا

پشاور(ڈیلی پوائنٹ)کے پی حکومت نے پولیس کی تنخواہوں‌میں اضافے کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے. وزیر اعلی نے پولیس کی ضروریات پوری کرنے کے لیے 5.5 ارب روپے فوری جاری کرنے کی منظوری دی۔ اس رقم میں سے 3 ارب مزید پڑھیں