Pakistan semi final main kaisy pounch sakti ha?

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی پاکستان کی کرکٹ ٹیم سیمی فائنل میں کیسے پہنچ سکتی ہے؟

لاہور(ڈیلی پوائنٹ) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا پہلا میچ پاکستان نیوزی لینڈ سے ہار گیا اب ہر کوئی سوال پوچھ رہا ہے کہ کیا پاکستان کی چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں رسائی ممکن ہے؟کوئی بھی آئی سی سی کا ایونٹ ہو تو یہ سوال فوری شروع ہوجاتا ہے.
اب پاکستان کو چیمپئنز ٹرافی کی سیمی فائنل میں پہنچنے کے لیے بھارت اور بنگلہ دیش دونوں‌کو شکست دینا ہو گی .صرف اتنا ہی نہیں نیوزی لینڈ بھارت کو بھی شکست دے تو یہ سب ممکن ہوگا. پاکستان کا اب اگلا میچ دبئی میں 23فروری کو ہوگا. جس میں پاکستان کا مقابلہ روایتی حریف بھارت سے ہوگا.
یاد رہے کہ چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کے بڑے بلے باز فخر زمان بھی ایونٹ سے باہر ہو گئے ہیں.

اپنا تبصرہ لکھیں