Sabor ali ky ha beti ki paidaish

اداکارہ صبور علی کے ہاں بیٹی کی پیدائش

(ڈیلی پوائنٹ)اداکارہ صبور علی کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے. پاکستان کی معروف اداکارہ صبورعلی اوراداکار علی انصاری نےبیٹی کی پیدائش کا اعلان کیا ہے، اداکارہ کی جانب سےسوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پرشوہر اورنومولود بیٹی کےہمرہ تصاویر شیئر کی گئی ہیں، اداکارہ نے یہ بھی بتایا کہ انہوں نے بیٹی کا نام سرینا علی رکھا ہے۔


اداکارہ کی جانب سے تصاویر شیئر کرنے کے بعد ساتھی فنکاروں اور اداکاروں کی جانب سے مباکبادوں کا سلسلہ جاری ہے۔یاد رہے کہ اداکارہ صبور علی سجل علی کی بہن ہیں.

اپنا تبصرہ لکھیں