پنجاب میں ڈینگی کاخطرہ برقرار

(ڈیلی پوائنٹ) پنجاب میں ڈینگی کاخطرہ برقرار،24گھنٹےمیں مزید11مقامات سےڈینگی لاروابرآمد ہو گئے۔ پنجاب میں 24 گھنٹےکے دوران ڈینگی کا مزید 1 مریض رپورٹ ہوا ہے۔ ڈینگی ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 16 افراد کیخلاف ایف آئی آر زدرج کر دی گئی۔ 10ہزار338افرادکوایس اوپیزپرعملدرآمدکیلئےنوٹس بھجوائے گئے ہیں۔
پنجاب میں ڈینگی لاروا ملنے پر 25 مقامات کو محکمہ صحت نے سیل بھی کیا ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں