(ڈیلی پوائنٹ)سعودی ولی عہدشہزادہ محمدبن سلمان کارواں ماہ دور ہ پاکستان متوقع ہے۔ ذرائع کےمطابق دونوں ممالک کے سفارتی اور اعلیٰ حکومتی حکام دورے کی حتمی تاریخ پر مشاورت کررہے ہیں ۔وزیراعظم شہبازشریف دورے کے حوالے سے تمام انتظامی امور مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2699 خبریں موجود ہیں
(ڈیلی پوائنٹ) شہریوں کی سہولت کیلئے صوبائی دارالحکومت میں کم از کم ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے ایک پیغام میں مزید پڑھیں
ریاض(ڈیلی پوائنٹ)سعودی عرب نے حال ہی میں حج ویزوں کے اجرا کے حوالے سے نئے ضوابط کا اعلان کیا ہے، جس میں واضح کیا گیا ہے کہ ویزہ کے تحت صرف جدہ، مدینہ اور مکہ مکرمہ کے شہروں کے سفر مزید پڑھیں
(ڈیلی پوائنٹ)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد تندورپرروٹیاں لگانے کرغستان پہنچ گئے ۔سابق وزیرداخلہ شیخ رشید نے دورہ کرغستان کے دوران جلالہ آباد میں خود تندورپرروٹی لگائی۔دکاندار کو پیسے دیئے اور روٹی لیکر روانہ ہو گئے سابق وفاقی مزید پڑھیں
اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ)وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ بہترین معاشی پالیسیوں کی وجہ سے استحکام پیدا ہورہا ہے لیکن معاشی استحکام کے لیے پالیسیوں میں تسلسل ضروری ہے۔پاکستان، سعودی سرمایہ کاری فورم 2024 کی افتتاحی تقریب سے خطاب مزید پڑھیں
پشاور(ڈیلی پوائنٹ)خیبر پختونخوا حکومت نے کاشتکاروں سے 29 ارب روپے کی 3 لاکھ میٹرک ٹن گندم خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیر خوراک خیبر پختونخوا ظاہر شاہ طورو نے کہا کہ گندم خریداری مہم 7 مئی سے شروع کی جائے گی، مزید پڑھیں
(ڈیلی پوائنٹ) معروف کوہ پیما نائلہ کیانی نے بل د مکالو چوٹی سر کر لی.معروف کوہ پیما نائلہ کیانی نے 8 ہزار 485 میٹر بل د مکالو چوٹی سر کر لی. پاکستانی وقت کے مطابق صبح 8 بج کر پچاس مزید پڑھیں
(ڈیلی پوائنٹ) سی ایس ایس امتحان 2023 کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا. فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے پریس نوٹ جاری کر دیا. ایف پی ایس سی کے مطابق کامیاب امیدواروں کی شرح 2.96 فیصد ہے۔حتمی طور پر 210 مزید پڑھیں
(ڈیلی پوائنٹ) آئی سی سی چیمپئنزٹرافی2025کی تیاریاں،آئی سی سی چیف کیوریٹر اینڈی ایٹکنسن کا پاکستان کا دورہ مکمل کر لیا۔ اینڈی ایٹکنسن نے چیمپئنزٹرافی کیلئےپاکستان میں پچز کی تیاری کامعائنہ کیا۔ اینڈی ایٹکنسن نے قذافی سٹیڈیم ، کراچی اور راولپنڈی مزید پڑھیں
(ڈیلی پوائنٹ) پاکستان سپرلیگ کا10واں ایڈیشن آئندہ سال اپریل میں شروع ہوگا۔ ذرائع کے مطابق پی ایس ایل کے 10ویں ایڈیشن کیلئے 8 اپریل سے 20 مئی کی ونڈو تجویز دی گئی ہے۔ پی سی بی نے فرنچائزز مالکان کو مزید پڑھیں